Surah Rahman Urdu Translation Beautiful PDF
















Are you tired of finding where you get Surah Rahman with Urdu translation and its recording? Are you frustrated that ads are interrupting you while you are reading or hearing the translation? Are you facing issues?
Now, you are in the right place. This website allows you to find Surah translations or recordings without significant issues. We have many formats for reading the Surah or its translation.
Document Information of Surah Rahman Urdu Translation
This Format
The following is the PDF of the Quran’s bridal Surah Rahman translation. This surah discusses God’s blessings on humankind. We offer it on this website if you want to read Arabic text.
Available Formats
You’ll enjoy every format because our formats are very good for learning and teaching. If you need any further format to add, only contact us.
We’ll do it only in 48 hours.
Miracle of the Quran
The Quran is the only book that is a miracle itself. As you know Quran Majeed is the very special book of the Almighty God. And he ordered it very well. So, he repeated an Ayat 31 times. But you’ll not feel any hesitation during reading OR hearing even the translation of that Ayat.
Translation (Tarjuma) of Surah Rahman with Urdu translation’s special Ayat
So, here is the Urdu translation text of it.
فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔
Listen to Verse 13 Urdu translation from Rahman
Also hear the audio of translation of that beautiful Ayat.
Recording
سورۃ الرحمن کا تعارف اور اہمیت
سورۃ الرحمٰن قرآن مجید کی بڑی ہی عزت و رفعت والی سورۃ ہے۔ یہ وہ سورۃ ہے کہ جس کو عروس القرآن کہاجاتا ہے۔ اس سورۃ کا آغاز لفظ الرحمٰن سے ہوتا ہے کہ جس کے معنی مہربان کے ہیں۔ چونکہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے ساتھ بہت مہربان ہے اس لیے اس سورۃ کا آغاز اس طرح کی گیا ہے۔ یہ سورۃ قرآن مجید کہ پچپن سورۃ ہے جو کہ 17 پارے میں واقع ہے۔
انتہائی خوبصورتی سے ترتیب دی گئی اس سورۃ کی بہت زیادہ اہمیت ہے ۔ یہ سورۃ ہمیں بہت سے فوائد دیتی ہے جن میں سے چند درج ذیل ہیں۔
سورۃ الرحمن سے حاصل ہونے والے اہم سبق
قرآن مجید ایک ایسی کتاب ہے جو ہر ایک کے لیے سبق آموز ہے۔ یہ امیر و غریب،شہنشاہ و گدا سب کے لیے برابر چیزیں بیان کرتا ہے۔ اسی لیے اس سورۃ سے ہمیں چند انتہائی اہم اسباق حاصل ہوتے ہیں جو کہ آپ کے لیے درج کر دیے گئے ہیں تا کہ آپ اچھی طرح چیزوں سے واقف ہو سکیں۔
اللہ کی رحمت کی پہچان
سورۃ الرحمٰن سے ہم جانتے ہیں کہ ہمارا رب ہمارے لیے کتنا مہربان ہے ۔ یعنی وہ ہم پر بغیر کسی غرض کے اتنے کرم فرما رہا ہے۔ یعنی ہمیں ہر قسم کی آسائشات بغیر کچھ ادا کیے مل رہی ہیں۔
تخلیق میں توازن
اسی سورۃ کی وساطت سے ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ اللہ نے شئ کو کیسے بیلنس سے پیدا فرمایا ہے۔ یعنی اگر ہم سوچیں کہ اگر ہمارے ہاتھ پاؤں کی جگہ لگے ہوں تو ہم کیسے جئیں گے۔ اگر آنکھیں کانوں کی جگہ ہوں تو کتنے مسائل درپیش ہوتے۔ اسی لیے ہمیں ہر حال میں اس قادر مطلق ذات کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ وہ کیسے ہمیں ہماری نافرمانیوں کے باوجود عطا کرتا ہے۔
شکرگزاری
یہ دنیا کہ اصولوں میں سے ایک اصول ہے کہ ہم جس کا کوئی چھوٹا احسان بھی لیتے ہیں تو اس کا شکریہ ادا کرتے نہیں تھکتے۔ اللہ تعالیٰ تو ایک ایسی ذات جس نے ہمارے مانگے بغیر ہمیں بہتتو عطا کیا ہمیں جسم عطا کیے۔ ہمیں کھانے کو عطا کیے ہمیں پہننے کو عطا کیا ۔ تو یہ ہمیں انہیں احساات کی شکر گزاری کا طریقہ سکھاتی ہے۔
ذمہ داری
یہ سورۃ ہمیں سکھاتی ہمیں اپنی ذات سے باہر نکلنے کی ضرورت ہے اور دوسروں کے بارے میں سوچنے کی ضرورت ہے۔ اپنی ذمہ داریوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ خدائے تعالیٰ اور ہمارے بڑوں کی لازم کردہ چیزوں کو وقت پر کرنا ان سے دل نہ چرانا بلکہ پوری ذمہ داری سے کرنا۔
تخلیق کی تنوع
یہ سورۃ ہمیں بتاتی ہے کہ اللہ نے ہر چیز کو کیسے الگ الگ پیدا فرمایا ۔ یعنی اس نے کئی رنگ و نسل کے بندے پیدا فرمائے۔ گورے کالے ،لمبے چھوٹے ہر قسم کے بندے کو اس نے پیدا فرمایا اور کسی کی تخلیق میں کوئی جھول نہیں چھوڑا۔ ہر انسان کو جتنی ضرورت تھی اتنا ہی عطا کیا۔
سورۃ الرحمن سے حاصل ہونے والے اہم سبق
قرآن مجید ایک ایسی کتاب ہے جو ہر ایک کے لیے سبق آموز ہے۔ یہ امیر و غریب،شہنشاہ و گدا سب کے لیے برابر چیزیں بیان کرتا ہے۔ اسی لیے اس سورۃ سے ہمیں چند انتہائی اہم اسباق حاصل ہوتے ہیں جو کہ آپ کے لیے درج کر دیے گئے ہیں تا کہ آپ اچھی طرح چیزوں سے واقف ہو سکیں۔
اللہ کی رحمت کی پہچان
سورۃ الرحمٰن سے ہم جانتے ہیں کہ ہمارا رب ہمارے لیے کتنا مہربان ہے ۔ یعنی وہ ہم پر بغیر کسی غرض کے اتنے کرم فرما رہا ہے۔ یعنی ہمیں ہر قسم کی آسائشات بغیر کچھ ادا کیے مل رہی ہیں۔
تخلیق میں توازن
اسی سورۃ کی وساطت سے ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ اللہ نے شئ کو کیسے بیلنس سے پیدا فرمایا ہے۔ یعنی اگر ہم سوچیں کہ اگر ہمارے ہاتھ پاؤں کی جگہ لگے ہوں تو ہم کیسے جئیں گے۔ اگر آنکھیں کانوں کی جگہ ہوں تو کتنے مسائل درپیش ہوتے۔ اسی لیے ہمیں ہر حال میں اس قادر مطلق ذات کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ وہ کیسے ہمیں ہماری نافرمانیوں کے باوجود عطا کرتا ہے۔
شکرگزاری
یہ دنیا کہ اصولوں میں سے ایک اصول ہے کہ ہم جس کا کوئی چھوٹا احسان بھی لیتے ہیں تو اس کا شکریہ ادا کرتے نہیں تھکتے۔ اللہ تعالیٰ تو ایک ایسی ذات جس نے ہمارے مانگے بغیر ہمیں بہت عطا کیا ہمیں جسم عطا کیے۔ ہمیں کھانے کو عطا کیے ہمیں پہننے کو عطا کیا ۔ تو یہ ہمیں انہیں احساات کی شکر گزاری کا طریقہ سکھاتی ہے۔
ذمہ داری
یہ سورۃ ہمیں سکھاتی ہمیں اپنی ذات سے باہر نکلنے کی ضرورت ہے اور دوسروں کے بارے میں سوچنے کی ضرورت ہے۔ اپنی ذمہ داریوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ خدائے تعالیٰ اور ہمارے بڑوں کی لازم کردہ چیزوں کو وقت پر کرنا ان سے دل نہ چرانا بلکہ پوری ذمہ داری سے کرنا۔
تخلیق کی تنوع
یہ سورۃ ہمیں بتاتی ہے کہ اللہ نے ہر چیز کو کیسے الگ الگ پیدا فرمایا ۔ یعنی اس نے کئی رنگ و نسل کے بندے پیدا فرمائے۔ گورے کالے ،لمبے چھوٹے ہر قسم کے بندے کو اس نے پیدا فرمایا اور کسی کی تخلیق میں کوئی جھول نہیں چھوڑا۔ ہر انسان کو جتنی ضرورت تھی اتنا ہی عطا کیا۔
شکرگزاری میں اضافہ ایمان کی تقویت
یہ سورۃ جب ہمیں یہ یاد دلاتی ہے کہ ہمارے خدا کی بغیر اپنے کسی ذاتی فائدہ کے ہم پر احسان کرتا ہے تو خود بخود ہی اس کا شکر ادا کرنے کا جذبہ جاگ جاتا ہے جو انتہائی قابل تعریف ہے ۔ یہ سورۃ ہمارے ایمان میں اضافہ کا باعث بھی بنتی ہے۔اللہ کا شکر ادا کرنے کا ۔ ۔باعث بھی بنتی ہے۔ اللہ پر ایمان بڑھتا ہے۔
مشکلات سے حفاظت
یہ سورۃ پڑھنے والا انسان خدائے لم یزل کی جانب سے بہت سی مصیبتوں کی وجہ سے محفوظ رہتا ہے۔ جادو وغیرہ سے انسان محفوظ رہتا ہے۔ اور ی روحانی و جسمانی مشکلات سے انسان محفوظ رہتا ہے۔ اور یہ صرف اللہ کے کرم سے ہی ممکن ہے ۔
Benefits of Reciting Surah Rahman Urdu Translation PDF
قیامت کے دن شفاعت
قیامت کا دن جو ہر شخص کیلئے سخت خطرناک ہوگا ۔ جہاں ہرشخص اپنی جان بچانے کی فکر میں ہوگا۔ سخت گرمی کا عالم ہوگا۔کوئی کسی سگا نہ ہوگا ۔گہما گہمی ہوگی ۔ اس عالم میں آقا ﷺ کی امت کے لوگوں کو بچانے یہ سورت اپنے پڑھنے والوں کے لیے سفارش کرے اور اللہ کریم اس سفارش کو مانے گا۔ انشاءاللہ
شفا
اس سورۃ کی یہ خاصیت مجھے بہت پسند نہ یہ آپ کو دلی سکون دیتی ہے بلکہ آپ کو جسمانی علاج بھی کرتی ہے۔ ویسے تو قرآن مجید کی ساری سورتوں کی یہ خاصیت ہے لیکن یہ سورت ان سورتوں میں کچھ الگ ہی مرتبہ رکھتی ہے۔ اسی لیے ہمیں چاہیے اس سورۃ کو مستقلا پڑھنے کی عادت بنائیں۔
سورۃ الرحمن کی بنیادی مضامین
باقی ساری مکی صورتوں کی طرح اس سورت کہ اہم اسباق توحید جیسے اہمم ترین موضوعات کہ گرد ہی گھومتی ہے لیکن ایک تفصیلی سا مضامین کا تعارف راقم ضروری سمجھتا ہے۔
آیات 1-5: اللہ کی رحمت کے مظاہر
سورۃ کی ابتدا اللہ کی تعاریف سے ہوئی اور اگلی چار آیات خداوندِ باری تعالیٰ کی انسان پر رحمت کے مظاہر کے بارے میں ہیں۔
آیات 6-10: تخلیق کا توازن
ان چار مبارک آیات میں اللہ کریم نے انسان کو اپنا احسان یاد دلاتے ہوئے بتایا کہ بھئی! میں نے تمہیں بغیر کسی نمونے کے کتنے توازن کے ساتھ بنایا ہے۔ جہاں جہاں جس چیز کی ضرورت تھی، وہاں وہاں اسے رکھا ہے۔ یہ اللہ کریم کا احسان ہے کہ وہ ہم پر احسان کرنے کے باوجود احسان نہیں جتلاتا۔
آیات 11-15: زمین اور اس کے انعامات
ان بابرکت آیات میں انسان اور جنات کو مخاطب کر کے خداوندِ ذوالجلال کے اس زمین پر موجود انعامات کا ذکر کیا جا رہا ہے جو کہ انتہائی خوبصورت انداز میں کیا گیا ہے۔ یعنی ایسے انداز میں انسان اور جنات کو یاد دلایا گیا ہے کہ بھئی! دیکھو، اللہ وہ خدا ہے جس نے تمہیں پیدا کیا، تمہارے ماں باپ عطا کیے، تمہیں کھانے کو دیا اور تم پر اپنے اکرام کی برسات فرما دی۔ تمہیں چیزوں سے فائدہ اٹھانے کا طریقہ سکھایا اور تم پر بہت اکرام کیا گیا۔
آیات 16-20: سمندر اور اس کے خزانے
ان آیات میں یہ بتایا کہ گیا کہ دنیا کہ دو حصوں پر مشتمل پانی یعنی سمندر کتنا فائدہ مند ہے ایک انسان کے لیے ۔ ان آیات انہیں سمندروں میں پائی جانے والے اللہ کی نعمتوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ ہر قسم کی نعمتیں جو ان سمدروں میں پائی جاتی ہیں سب کا ذکر کر دیا گیا ۔ انہیں آیات میں اس سمندر کا بھی زکر ہے جسے ہم بحرِ احمر کے نام سے جانتے ہیں یہی وہ سمندر ہے کہ جو دو الگ الگ رنگ رکھنے کے باوجود آپس میں حل نہیں ہوتا۔ اور بھی بہت سی سمدری نعمتوں کا ذکر ہے۔
آیات 21-25: انسانوں اور جنات کی تخلیق
ان آیات میں انسان اور جنات کی تخلیق کے عمل کا ذکر کیا گیا ہے ۔ بتایا گیا کہ انسانوں کو مٹی اور جنات کوو آگ سے پیدا کیا گیا ہے۔ ان کی فطرت کے متعلق بھی کچھ بات کی گئی ہے جو کہ انتہائی اہم ہے کہ آپ اگر سائنس کے طالب علم ہیں تو اس کو ضرور پڑھیں۔
آیات 26-30: تمام مخلوقات کا فنا ہونا
ان با برکت آیات میں بتایا کہ دنیا فانی ہے جس میں ایک بڑی ہی مشہور آیت ہے جو زبان ہر عام و خاص ہے کہ کل من علیھا فان یعنی ہر چیز جو اس دنیا میں پائی اسے ایک نہ ایک دن فنا ہو جانا ہے مطلب بالکل ختم ہو جانا ہے۔
آیات 31-35: انکار کا انجام
ان آیات میں یہ بتایاگیا ہے کہ اگر ایک انسان خدا کی بات نہیں مانتا اسے وحدہ لا شریک نہیں مانتا اسے کل قیامت کے دن کن کن مراحل سے گزارا جائے اور کیا کیا سزائیں دی جائیں گی،کیا سوالات ہونگے۔ یہ سب بھی اس مبارک سورۃ میں بیان کیا گیا ہے۔
آیات 36-40: نیک لوگوں کا انعام
آیت نمبر 36 سے لے کر آیت نمبر 40 تک یہ بیان کیا گیا ہے کہ کیسے نیک و پرہیزگار لوگوں کو اجر دیا جائے ۔ ان کے ساتھ قبر میں کیا برتاؤ کیا جائے کل قیامت میں ان سے کیا سوال کیا جائے انہیں جنت میں کیا کیا حاصل ہوگا یہ سب بھی اس سورۃ کے بنیادی اور اہم مضامین میں سے ہے۔
FAQS
Here are some questions that are most asked by the People